Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 19 جون ، 2025 | Thursday , June   19, 2025
جمعرات ، 19 جون ، 2025 | Thursday , June   19, 2025

عمان: پٹرول اور ڈیزل کے نرخوں میں اضافہ

مسقط: عمان میں پٹرول کی قیمت میں اضافے کافیصلہ کرلیا گیا ہے۔ مارچ سے M95پٹرول 198بیسہ فی لیٹر،M91پٹرول 186بیسہ فی لیٹر جبکہ ڈیزل 208بیسہ فی لیٹر فروخت ہوگا۔ وزارت پٹرول وگیس نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ M95پٹرول کی قیمت دو بیسہ ،ڈیزل کی قیمت میں 3بیسہ اضافہ کیا گیا ہے جبکہ M91پٹرول پرانے نرخوں میں فروخت ہوگا۔M91پٹرول کی قیمت میں تبدیلی عمانی کابینہ کے فیصلے بعد کی جائے گی۔
 

شیئر: