Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 07 فروری ، 2026 | Saturday , February   07, 2026
ہفتہ ، 07 فروری ، 2026 | Saturday , February   07, 2026

پاکستانی نوجوان ٹک ٹاک پر اتنے مقبول کیسے؟

پاکستانی نوجوانوں کی ایک بڑی تعداد راتوں رات شہرت حاصل کرنے کے لیے ٹک ٹاک کا سہارا لے رہی ہے۔ ٹک ٹاک پر آنے والے نوجوانوں کو کامیابی کے لیے کن باتوں کا خیال رکھنا چاہیے یہ بتا رہے ہیں پاکستان کے نامور ٹک ٹاکرز یسریٰ سلیم کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔

شیئر: