Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026

راولپنڈی: اندرون شہر کے بچوں نے لیے سائیکل ریلی کے مزے

راولپنڈی اندرون شہر میں واقعہ صرافہ بازار میں 5 سال سے 12 سال تک کے بچوں کے لیے سائیکل ریلی کا انعقاد کیا گیا جس کا مقصد عوامی مقامات پر پیدل چلنے والوں اور سائیکل سواروں کے حقوق کے حوالے سے شعور بیدار کرنا تھا، مزید جاننے کے لیے دیکھیے یہ ڈیجیٹل رپورٹ 

شیئر: