Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026

انڈونیشیا: ماؤنٹ میراپی پہاڑ کے آتش فشاں سے لاوا ابلنے کے مناظر

دنیا میں پائے جانے والے سب سے بڑے آتش فشاں پہاڑوں میں سے ایک ماؤنٹ میراپی پہاڑ کی چوٹی سے تین مرتبہ مختلف اوقات میں لاوا ابلنے کے مناظر دیکھے گئے جس کے بعد حکام نے لوگوں کو اس پہاڑ سے 500 کلومیٹر دور رہنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔ اس حوالے تفصیل دیکھیے اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔

شیئر: