Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 23 ستمبر ، 2026 | Wednesday , September   23, 2026
بدھ ، 23 ستمبر ، 2026 | Wednesday , September   23, 2026

چولستان کے جانور کیوں مر رہے ہیں؟

چولستان میں ان دنوں جانور منہ کھر اور گل گھوٹو جیسی بیماریوں کا شکار ہو کر مر رہے ہیں اور ان کے علاج کے لیے دستیاب ویٹنری ہسپتال کی تعداد بھی ناکافی ہے۔ دیکھیے نذر عباس کی یہ ڈیجیٹل رپورٹ

شیئر: