غزہ میں ٹانگ سے معذور ’پارکور‘ کھیلنے والے محمد علیوا کے بڑے خواب
غزہ میں ٹانگ سے معذور ’پارکور‘ کھیلنے والے محمد علیوا کے بڑے خواب
منگل 26 جنوری 2021 13:13
گولی لگنے کی وجہ سے ٹانگ کٹ جانے کے باوجود بیساکھیوں سے ’پارکور‘ کھیلنے والے محمد علیوا کا خواب ہے کہ وہ مصنوعی اعضا لگوا کرپارکور اور جمناسٹک میں بہتر پرفارم کرسکیں۔ مزید جانیے اس ڈیجیٹل ویڈیو میں