Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 11 مئی ، 2026 | Monday , May   11, 2026
پیر ، 11 مئی ، 2026 | Monday , May   11, 2026

شہزادی طرفہ بنت سعود انتقال کر گئی

’ان کی نماز جنازہ آج منگل کو ریاض میں ہوگی‘ ( فوٹو: سبق)
 سعودی ایوان شاہی نے کہا ہے کہ شہزادی طرفہ بنت سعود بن عبد العزیز کا انتقال ہو گیا ہے۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق ایوان شاہی نے کہا ہے کہ ’ان کی نماز جنازہ آج منگل کو ریاض میں ہوگی جہاں بعد ازاں ان کی تدفین کی جائے گی‘۔
 ایوان شاہی نے متوفیہ کے بلندی درجات اور مغفرت کی دعا کی ہے۔

شیئر: