Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

پنڈ سلطانی کے منفرد ریلوے سٹیشن پر مسافر نہیں 'دوستوں کی بیٹھک'

 اسلام آباد میں کام کرنے والے ایک انجینیئر نے اٹک میں اپنے گاؤں پنڈ سلطانی میں ایک ایسا ریلوے سٹیشن بنایا ہے جو دیکھنے میں بالکل ریلوے سٹیشن لگتا ہے لیکن اصل میں یہ انہوں نے اپنے دوستوں سے گپ شپ کرنے کے لیے ایک بیٹھک بنائی ہے۔ اس سٹیشن کے بارے میں مزید جانیے شیراز حسن اور حارث خالد کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔ مکمل ویڈیو کے لیے اردو نیوز کے یوٹیوب چینل کے اس لنک پر کلک کریں 

شیئر: