سعودی عرب میں عوامی مقامات پر ماسک نہ پہننے والوں کو جرمانے
سعودی عرب میں عوامی مقامات پر ماسک نہ پہننے والوں کو جرمانے
پیر 25 جنوری 2021 18:36
سعودی عرب میں کورونا وبا پر قابو پانے کے لیے کورونا ایس او پیز پر سختی سے عمل در آمد کرایا جارہا ہے۔ اس سلسلے میں سکیورٹی اہلکاروں کی جانب سے عوامی مقامات پر ماسک نہ پہننے والوں کو جرمانہ کیا گیا۔ تفصیل دیکھیے اس ویڈیو میں۔۔۔