Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

عسیر کی دور دراز وادی میں شراب کی بھٹی پر چھاپہ

,بھٹی میں متعدد ڈرموں میں کم وبیش 4 ہزار لیٹر شراب ضبط ہوئی ہے‘ ( فوٹو: سبق)
عسیر ریجن کی ایک دور دراز وادی میں شراب کی بھٹی پر چھاپہ مارا گیا ہے۔
سبق ویب سائٹ کے  مطابق عسیر ریجن پولیس کے تعاون سے ادارہ امر بالمعروف ونہی عن المنکر نے شراب کی بھٹی پر چھاپہ مارا ہے۔

’عسیر ریجن پولیس اور ادارہ امر بالمعروف کے تعاون سے کارروائی کی گئی‘ (فوٹو: سبق)

ذرائع کے مطابق بھٹی میں متعدد ڈرموں میں کم وبیش 4 ہزار لیٹر شراب ضبط ہوئی ہے۔
سیکیورٹی اداروں نے ضبط شدہ شراب تلف کردی ہے جبکہ جائے وقوعہ متعلقہ ادارے کے حوالے کردیا ہے۔

شیئر: