Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 ستمبر ، 2026 | Friday , September   25, 2026
جمعہ ، 25 ستمبر ، 2026 | Friday , September   25, 2026

شہر کو خوبصورت بنانے کے لیے ’رنگ دے کراچی‘

کراچی کے مصوروں اور گرافیٹی آرٹسٹس نے کورونا لاک ڈاؤن کے دوران ’رنگ دے کراچی‘ کے نام سے ایک پلیٹ فارم تشکیل دیا ہے جس کے تحت کراچی کے رہائشیوں کو متحرک کر کے وہاں گلی محلے صاف کیے جا رہے ہیں، اور دیواروں پر خوبصورت نقش و نگار بنا کر علاقے کو دیدہ زیب بنایا جا رہا ہے۔ مزید جانیے توصیف رضی ملک کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: