Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 08 مئی ، 2026 | Friday , May   08, 2026
جمعہ ، 08 مئی ، 2026 | Friday , May   08, 2026

پانی کے اندر ’کلاشنکوف‘ چلانے سے خوبصورت ڈیزائن

پانی کے اندر خودکار رائفل اے کے 47  چلانے کا مظاہرہ کیا گیا۔ اے کے 47  رائفل  کلاشنکوف کے نام سے بھی مقبول ہے۔ اسے پانی میں چلانے کا تجربہ کیا گیا اور جہاں سے اس کی گولی گزرتی وہاں خوبصورت ڈیزائن بن جاتا تھا۔

شیئر: