Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 31 اکتوبر ، 2025 | Friday , October   31, 2025
جمعہ ، 31 اکتوبر ، 2025 | Friday , October   31, 2025

’سعودی حکومت کا شکریہ، ہماری غیر موجودگی میں ایک سال بچے کی پرورش کی‘

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://youtu.be/fbr6ffX9Fgw [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/fbr6ffX9Fgw.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
سعودی عرب میں عمرے کی ادائیگی کے دوران پاکستانی جوڑے کے ہاں پیدا ہونے والے بچے کو ایک سال کے بعد پاکستان میں والدین کے حوالے کیا گیا۔ بچے کے والد نے اردو نیوز سے بات کرتے ہوئے کہا کہ 'وہ سعودی حکومت اور وہاں کے ڈاکٹروں کے انتہائی مشکور ہیں جنہوں نے بچے کے علاج کے لیے ہرممکن اقدامات کیے۔' مزید دیکھیے زین الدین کی اس ویڈیو میں۔

شیئر: