Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 11 مئی ، 2026 | Monday , May   11, 2026
پیر ، 11 مئی ، 2026 | Monday , May   11, 2026

طیاروں کے ماڈلز کہاں سے خریدے جائیں؟

سعودی عرب میں مقیم پاکستانی مزمل چوہدری طیاروں کے ماڈلز اکھٹا کرنے کا شوق رکھتے ہیں، انہوں نے پی آئی اے اور السعودیہ کے علاوہ دیگر غیر ملکی ایئر لائنز کے طیاروں کے ماڈلز جمع کیے ہیں۔ دیکھیے اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔
 

شیئر: