Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025

قدیم سازوں کی آواز زندہ رکھنے والے فنکار توجہ کے منتظر

ڈیرہ غازی خان کے بانسری نواز فرید کنیرا نے گذشتہ تین دہائیوں سے قدیم روایتی سازوں کو زندہ رکھا۔ انہوں نے پاکستان سمیت مشرق وسطیٰ میں اپنے فن کا لوہا منوایا لیکن اب بیماری کی وجہ سے انہوں نے اپنا کام ترک کیا ہے اور حکومتی توجہ کے منتظر ہیں۔ دیکھیے نذر عباس کی ڈیجٹیل ویڈیو
 





 

شیئر: