سعودی عرب اور امریکہ کے لڑاکا طیاروں کی مشترکہ مشقیں پیر 11 جنوری 2021 16:04 سعودی ایف 15 اور امریکی بی 52 لڑاکا طیاروں نے مشترکہ مشقیں کی ہیں۔ یہ مشقیں سعودی عرب اور امریکہ کے درمیان عسکری تعاون کے سلسلے میں کی گئی ہیں۔ لڑاکا طیارے مشقیں سعودی عرب امریکہ اردونیوز UrduNews شیئر: واپس اوپر جائیں