Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

سری نگر کی مشہور ڈل جھیل جم گئی، سیاحتی سرگرمیاں متاثر

انڈیا کے زیرِانتظام کشمیر کے دارالحکومت سری نگر میں واقع مشہور ڈل جھیل اپنی خوب صورتی کے باعث سیاحوں کی توجہ کا مرکز رہتی ہے، تاہم درجہ حرارت منفی میں ہونے کے باعث یہ جھیل کئی مقامات پر جم چکی ہے۔ دیکھیے اس ویڈیو میں۔

شیئر: