Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

’آپ پاکستان کے وزیر اعظم ہیں، ہم سے ڈریں نہیں‘

سانحہ مچھ کے خلاف کوئٹہ میں ہزارہ برادری کا میتوں کے ساتھ احتجاجی دھرنا کئی دنوں سے جاری ہے اور مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ وزیراعظم کے کوئٹہ آکر انہیں یقین دہانی کرانے تک وہ اپنے پیاروں کی تدفین نہیں کریں گے۔ مظاہرین وزیر اعظم  کے بلیک میلنگ والے بیان پر کیا کہہ رہے ہیں دیکھیے کوئٹہ سے زین الدین احمد کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔

شیئر: