Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 11 مئی ، 2026 | Monday , May   11, 2026
پیر ، 11 مئی ، 2026 | Monday , May   11, 2026

اسامہ ستی قتل کیس: اسلام آباد میں مظاہرہ

اسلام آباد میں پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے ہلاک ہونے والے نوجوان اسامہ ندیم ستی کے عزیز و اقارب اور شہریوں نے مظاہرہ کیا اور انصاف کی فراہمی کا مطالبہ کیا۔ دیکھیے یہ ڈیجیٹل رپورٹ۔ 

شیئر: