Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

ہزارہ برادری کا دھرنا اور منفی دس ڈگری درجہ حرارت

مچھ سانحے کے مقتول کان کنوں کے لواحقین کا کوئٹہ میں دھرنا جاری ہے۔  شہر کا درجہ حرارت رات کو منفی 10 سینٹی گریڈ تک گر جاتا ہے، ایسی صورتحال میں دھرنا مظاہرین خود کو کیسے محفوظ رکھتے ہیں، دیکھیے کوئٹہ سے اردو نیوز کے نامہ نگار زین الدین احمد کی ڈیجیٹل رپورٹ

شیئر: