Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 25 جون ، 2026 | Thursday , June   25, 2026
جمعرات ، 25 جون ، 2026 | Thursday , June   25, 2026

میلوں تک دوڑنے والے کراچی کے ’مسٹر ہیپی‘ سے ملیے!

بلال فاروق پیشے کے اعتبار سے انجینیئر ہیں لیکن انہیں دوڑنے کا شوق ہے، وہ گھنٹوں میلوں تک دوڑتے ہیں، حال ہی میں انہوں نے  کراچی سے ملتان تک ہزار کلومیٹر کا فاصلہ طے کیا ہے۔ اس بارے میں دیکھیے توصیف رضی ملک کی ڈیجیٹل رپورٹ
 

شیئر: