Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

مریم نواز کی کوئٹہ دھرنے میں شرکت کے موقع پر جذباتی مناظر

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اور پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری مچھ واقعے کے متاثرین سے اظہار یکجہتی کے لیے کوئٹہ میں جاری ہزارہ برادری کے دھرنے میں شریک ہوئے۔ اس موقع پر مریم نواز دھرنے میں شریک خواتین کے پنڈال میں پہنچیں تو جذباتی مناظر دیکھنے کو ملے۔ تفصیل دیکھیے کوئٹہ سے اردو نیوز کے نامہ نگار زین الدین احمد کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔

شیئر: