Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 22 ستمبر ، 2026 | Tuesday , September   22, 2026
منگل ، 22 ستمبر ، 2026 | Tuesday , September   22, 2026

صدر ٹرمپ کے حامی امریکی کانگریس کے ہال میں گھس گئے، ہنگامہ آرائی

امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن میں پارلیمنٹ کی عمارت کیپٹل ہل پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں نے دھاوا بولا اور ہنگامہ آرائی کی۔ پولیس نے کئی گھنٹوں کی کوشش کے بعد عمارت کو مظاہرین سے خالی کرا لیا۔ ویڈیو رپورٹ

شیئر: