Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 23 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   23, 2025
بدھ ، 23 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   23, 2025
تازہ ترین

کسی سہارے کے بغیر پھُرتی سے پہاڑ سر کرنے والا راک کلائمبر

0 seconds of 2 minutes, 15 secondsVolume 90%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
02:15
02:15
 
کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے عمران علی ’فری سولو راک کلائمبنگ‘ کرنے والے واحد کلائمبر ہیں۔ امدادی سامان کے بغیر پہاڑ پر چڑھنا خطرناک ہونے کے ساتھ ساتھ مشکل بھی ہوتا ہے لیکن وہ بڑی مہارت سے صرف اپنے ہاتھوں اور پاؤں کی مدد سے پہاڑ کو سر کر لیتے ہیں۔ دیکھیے کوئٹہ سے زین الدین کی یہ ویڈیو
عمران علی کی مکمل کہانی کے لیے اردو نیوز کے یوٹیوب پر دیے گئے اس لنک پر کلک کیجیے

شیئر: