Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

کویت: قومی دن میں پتنگ بازی کا پروگرام

کویت سٹی: کویت کے قومی دن کی خوشی میں شہریوں اور مقیم غیرملکیوں کی بڑی تعداد نے پتنگ اڑاکر جشن منایا۔ پتنگ بازی کا پروگرام بنیدر علاقہ میں کیا گیا ۔ شہریوں اور غیر ملکیوں نے انواع واقسام کی پتنگ اڑاکر خوشی کا اظہار کیا۔ پتنگ بازی میں بچوں کے علاوہ خواتین کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔ 
 

شیئر: