Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025

پاکستان میں تیار ہونے والی بہترین فیچرز سے لیس گاڑیاں

پاکستان نے 2016 میں گاڑیوں کی پروڈکشن سے متعلق آٹو موٹیو ڈویلپمنٹ پالیسی متعارف کروائی تھی جس کے تحت کاریں تیار کرنے والی نئی کمپنیوں کو موقع دیا گیا تھا۔ ان کمپنیوں نے جاپانی گاڑیوں سے ملتے جلتے نئے فیچرز سے لیس گاڑیوں بنائی تھیں۔ مزید دیکھیے توصیف رضی ملک کی اس ویڈیو میں

شیئر: