Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

بھٹو بے انتہا جاذب اور سٹائلش شخصیت کے مالک تھے: فیشن ڈیزائنر محسن سعید

فیشن ڈیزائنر محسن سعید کا سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی ڈریسنگ اور سٹائل کے حوالے سے کہنا ہے کہ بھٹو صاحب نے شلوار قمیض کا لباس پاکستانی اشرافیہ اور بیوروکریسی میں مشہور کروایا، ان کے پہننے کے بعد ہی شلوار قمیض فیشن میں آیا اور سرکاری محفلوں اور دفاتر میں پہنا جانے لگا۔ دیکھیے توصیف رضی ملک کی ڈیجیٹل رپورٹ میں
 

شیئر: