Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 24 جولائی ، 2025 | Thursday , July   24, 2025
جمعرات ، 24 جولائی ، 2025 | Thursday , July   24, 2025
تازہ ترین

مچھ میں قتل کیے جانے والے کان کنوں کی میتیں کوئٹہ منتقل

0 seconds of 1 minute, 55 secondsVolume 90%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
01:55
01:55
 
بلوچستان کے علاقے مچھ  میں قتل ہونے والے 10 کان کنوں کی لاشیں ایمبولنسز  کے ذریعے کوئٹہ کے علاقے ہزارہ ٹاؤن پہنچا دی گئی ہیں۔ ہلاک والے تمام افراد کا تعلق ہزارہ برادری سے ہے۔ ہلاک ہونے والوں کی تدفین پیر کے روز کی جائے گی۔ تفصیل دیکھیے اس کوئٹہ سے اردو نیوز کے نامہ نگار زین الدین احمد کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔

شیئر: