Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

شہزادہ خالد بن فیصل بن سعد الاول کا انتقال

ایوان شاہی نے بیان میں بتایا کہ نماز جنازہ پیر 4 جنوری کو ہوگی۔(فوٹو عاجل)
بانی مملکت کے نواسے شہزادہ خالد بن فیصل بن سعد الاول اتوار کو انتقال کر گئے۔
سعودی خبررساں ادارے ایس پی اے کے مطابق ایوان شاہی نے بیان میں بتایا کہ شہزادہ خالد بن فیصل بن سعد الاول کی نماز جنازہ پیر 4 جنوری کو ہوگی۔
واضح رہے کہ شہزادہ خالد بن فیصل بن سعد الاول بانی مملکت کے نواسے او ر شاہ عبدالعزیز کی بیٹی شہزادی سارہ کے صا حبزادے تھے۔ شاہی خاندان کی معروف شاخ امیر سعد الاول سے تعلق رکھتے تھے۔ سعد الاول بانی مملکت کے سگے بھائی تھے۔  
 

 

شیئر: