Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

ویڈیو: العلا کے مرایا ہال میں ایسا خاص کیا؟

پانچ جنوری کو جی سی سی ممالک کی سربراہ کانفرنس کا انعقاد العلا کے مرایا(آئینہ) ہال میں منعقد ہو گا ، یہ دنیا میں آئینوں سے بنی سب سے بڑی عمارت ہے جس کا اندراج گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں ہوا ہے۔اس کا باقاعدہ افتتاح رواں ماہ ہوگا۔ عمارت میں 9740 مربع میٹر شیشہ استعمال ہوا ہے۔  

شیئر: