Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

پائپس کے ذریعے انوکھے لیمپس تیار کرنے والے تین ہنر مند بھائی

ملیے سکول جانے والے تین ایسے بھائیوں سے جو پرانے پلمبنگ پائپس کو استعمال کر کے کچھ انوکھے لیمپس تیار کرتے ہیں۔ پہلے تینوں بھائی فلموں کے کریکٹرز  کو دیکھتے ہیں اور پھر لیمپ کا ڈیزائن بھی ویسا ہی بناتے ہیں۔ دیکھیے حارث خالد کی ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: