Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 13 اکتوبر ، 2026 | Tuesday , October   13, 2026
منگل ، 13 اکتوبر ، 2026 | Tuesday , October   13, 2026

مری میں برطانوی دور کے تاریخی سیسل ہوٹل کی بحالی

ملکہ کوہسارمری میں برطانوی دور کا قدیم سیسل ہوٹل برسوں پہلے بند ہو گیا تھا۔ اس ہوٹل کی شاندار عمارت میں لکڑی کا بہترین کام ہوا تھا اور محل وقوع کے اعتبار سے اس کے سامنے خوبصورت نظارے تھے۔ اب چند نجی کمپنیاں مل کر اس کی بحالی اور تزئین و آرائش کا کام کر رہی ہیں۔ دیکھیے خرم شہزاد کی یہ ویڈیو رپورٹ

شیئر: