Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 04 فروری ، 2026 | Wednesday , February   04, 2026
بدھ ، 04 فروری ، 2026 | Wednesday , February   04, 2026

’بطور وزیر اطلاعات کوئی خبر نہیں رکوائی‘

پاکستان کے وزیراطلاعات شبلی فراز اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ کسی بھی شخص کو اپنی پہچان خود بنانی چاہیے۔ اردو نیوز کو انٹرویو میں انہوں نے اپنی پیشہ ورانہ اور سیاسی زندگی سے متعلق باتیں کیں۔ انہی کی زبانی سنیے

شیئر: