Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

’پمز کی نجکاری نامنظور‘ ملازمین کا اسلام آباد میں احتجاج

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) کے ملازمین نے ہسپتال کو خود مختار ادارہ بنانے کے اقدام پر احتجاج کیا۔ بدھ کے روز ملازمین نے ڈی چوک پر دھرنا دے کر سڑک بلاک کر دی۔ پمز ملازمین کے مطالبات کیا ہیں، اردو نیوز کے نامہ نگار زبیر علی خان اسلام آباد سے بتا رہے ہیں۔

شیئر: