Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

14 نئے جے ایف 17 بلاک تھری ایئر کرافٹ ایئر فورس کے حوالے

پاکستان نے چین کے تعاون سے بنائے جانے والے 14 نئے جے ایف 17 بلاک تھری ایئر کرافٹ ایئر فورس کے حوالے کیے ہیں۔ ان طیاروں میں دو نشستیں ہیں۔ پی اے ایف بیس کامرہ میں اس حوالے سے منعقدہ تقریب کا احوال اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: