Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

پاکستان میں نئے یوٹیوبرز کو کن چیلنجز کا سامنا ہے؟

پاکستان میں یو ٹیوب پر چینل بنانا اور اس سے پیسے کمانا نوجوانوں کے لیے اتنا آسان نہیں ہے جتنا کہ دوسرے ممالک میں۔ کریئر کے شروع میں یوٹیوبرز کو کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے سنیے انہی کی زبانی اردو نیوز کے نامہ نگار خرم شہزاد کی اس ویڈیو میں۔
اگر آپ ابھرتے یوٹیوبرز کی طرح اپنا یوٹیوب چینل بنا کر پیسے کمانے کا گُر سیکھنا چاہتے ہیں تو اردو نیوز کے یوٹیوب چینل پر مکمل ویڈیو دیکھنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں 

شیئر: