Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

آن لائن گٹار سیکھنے والی پشاور کی ’امرجنگ سٹار‘

ٹیکنالوجی کی مدد سے گٹار اور یوکلیلے سیکھنے والی پشاور کی طالب علم کا کہنا ہے کہ موسیقی کے پروفیشن کو غلط نام دیا گیا ہے اسی لیے معاشرے میں کچھ لوگ اسے اچھا نہیں سمجھتے اور یہی وجہ ہے کہ خواتین کا موسیقی کی طرف کم رجحان ہوتا ہے۔ اس حوالے سے وہ کیا کرنا چاہتی ہیں، دیکھیے پشاور سے طارق اللہ کی اس ویڈیو میں۔
تفصیلی ویڈیو دیکھنے کے لیے اردو نیوز کے یوٹیوب چینل کے اس لنک پر کلک کریں 

شیئر: