Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

برطانیہ میں پاکستانی طلبہ کورونا کے ساتھ دیگر مشکلات سے پریشان

حسین مستقل کا خواب آنکھوں میں سجائے برطانوی یونیورسٹیوں میں پہنچنے والے پاکستانی طلبا اخراجات اور دیگر مراحل سے گزرنے کے باوجود پڑھنے کا موقع میسر نہ آنے پر مایوسی کا شکار ہیں۔ کورونا پابندیوں بالخصوص حالیہ لاک ڈاؤن کے باعث پاکستانی طلبا کو کن شدید مشکلات کا سامنا ہے؟ جانیں اس ڈیجیٹل رپورٹ میں
واٹس ایپ پر پاکستان کی خبروں کے لیے ’اردو نیوز‘ گروپ جوائن کریں

شیئر: