Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025

ویڈیو: طائف میں پایا جانے والا پھل 'برشومی'

طائف میں التین الشوکی نامی پھل جسے عوامی زبان میں برشومی کہا جاتا ہے، یہ خود رو ہے جس کےلیے کوئی دیکھ بھال نہیں کرنا پڑتی ، مزید دیکھیں ایاز چوہدری کی ڈیجیٹل رپورٹ 

شیئر: