Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 25 مارچ ، 2026 | Wednesday , March   25, 2026
بدھ ، 25 مارچ ، 2026 | Wednesday , March   25, 2026

ریشم کے کیڑے سے کپڑا کیسے بنتا ہے؟

افغانستان میں ریشم کے کیڑے پائے جاتے ہیں جنہیں ’کوکون‘ کہا جاتا ہے۔ ان میں سے زیادہ تر کیڑے بیرون ملک برآمد کیے جاتے ہیں۔ پھر بھی ملک میں جو استعمال ہوتے ہیں ان میں سے 40 فیصد سے سوتی دھاگا تیار کیا جاتا ہے۔ ان کیڑوں سے کپڑا کیسے بنتا ہے دیکھیے اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔

شیئر: