کراچی میں سرد موسم آتے ہی گیس پریشر میں کمی اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ شروع ہو گئی جس کے باعث گھریلو صارفین کو کھانا پکانے اور سردی سے بچاؤ میں مشکل درپیش ہے۔ صارفین الیکٹرک چولہے اور ہیٹر خریدنے پر مجبور ہیں جس کے باعث ان اپلائنسز کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہو گیا ہے۔ توصیف رضی ملک کی ویڈیو رپورٹ