Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 24 جون ، 2026 | Wednesday , June   24, 2026
بدھ ، 24 جون ، 2026 | Wednesday , June   24, 2026

خانپور کی سوغات، کھوئے کے پیڑے

دودھ اور کھوئے سے تیار کیے گئے پیڑے پاکستان بھر میں خانپور کی سوغات کے طور پر پہچانے جاتے ہیں۔ کوئی بھی تقریب ان پیڑوں کے بغیر نا مکمل سمجھی جاتی ہے۔ دیکھیے نذر عباس کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں 

شیئر: