Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

کینیڈا میں شہریوں کو روشنیوں سے راحت پہنچانے کے لیے ’لائٹ تھراپی‘

کورونا وائرس کے باعث پریشان شہریوں کے لیے کینیڈا کے شہر مونٹریال میں لائٹ تھراپی کا انتظام کیا گیا ہے۔ لائٹ تھراپی کیسے کام کرتی ہے دیکھیے اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: