Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

لاہور کی قدیم بیکری جس کے کیک اور بسکٹ قائداعظم کو بھی پسند تھے

لاہور شہر میں انگریزوں کے دور کی ایک ایسی بیکری آج بھی موجود ہے جسے ایک سکھ آرکیٹکٹ نے ڈیزائن کیا تھا اور جہاں کا کرسمس کیک بیکری انتظامیہ کے مطابق معیار کی علامت سمجھا جاتا ہے۔ اس بیکری میں کرسمس کے لیے اور بھی خاص تیاریاں کی جاتی ہیں۔ دیکھیے لاہور سے رائے شاہنواز کی اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: