Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026

2021 میں کون سی گاڑی خریدنی چاہیے؟

2020 یوں تو کئی حوالوں سے یادگار رہا، یہ بات اور ہے کہ ان میں سے بیشتر یادیں تلخ ہی ہیں لیکن اب یہ برس ختم ہوا چاہتا ہے۔ دسمبر کے آتے ہی وہ وقت آتا ہے جب شاعر اور گاڑیوں کا شوق رکھنے والے بے تاب ہوتے ہیں۔ شاعروں کی وجوہات مختلف ہیں لیکن گاڑیوں سے محبت کرنے والوں کے لیے یہ ان گاڑیوں کے نئے ماڈلز پر نظر رکھنے کا مہینہ ہوتا ہے۔ پاکستانی مارکیٹ میں صارفین کے لیے نئے سال میں کن کن گاڑیوں کے نئے ماڈلز دستیاب ہوں گے؟ جاننے کے لیے دیکھیے یہ ویڈیو 

شیئر: