Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

انڈیا کسانوں کا احتجاج: پاؤں مساج کروائیں، تھکاوٹ دور بھگائیں !

دنیا بھر میں ہونے والے دھرنوں میں اکثرعجیب وغریب چیزیں دیکھنے کو ملتی ہیں۔ انڈیا میں کسانوں کی جانب سے جاری دھرنوں میں بھی انوکھے پاؤں مساج کا انتظام کیا گیا ہے، تاکہ دھرنے میں حصہ لینے والے شرکا بالخصوص بزرگ کسان تھکاوٹ دور کرنے کے لیے ’ٹیٹو کلینک‘ میں پاؤں مساج سے مستفید ہوسکیں، مزید جاننے کے لیے دیکھیے یہ ویڈیو 

شیئر: