Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 10 اگست ، 2026 | Monday , August   10, 2026
پیر ، 10 اگست ، 2026 | Monday , August   10, 2026

برف سے بھرے کیبن میں کھڑے رہنے کا عالمی ریکارڈ قائم

فرانس کے ایک شہری نے برف سے بھرے ہوئے کیبن میں کھڑے ہو کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے۔ رومین وینڈنڈوپ برف سے بھرے ہوئے شیشے کے کیبن میں 2 گھنٹے 35 منٹ اور چند سیکنڈ کے لیے کھڑے رہے۔ دیکھیے اس ڈیجیٹل ویڈیو میں

شیئر: