Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

’سونے کے ہاتھوں والے‘ پاکستانی مصور جنہوں نے شیخ زاید کے ایک ہزار سے زائد پورٹریٹ بنائے

متحدہ عرب امارات کے شیخ زاید کے ایک ہزار 60 پورٹریٹ بنانے والے آرٹسٹ کا تعلق پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا سے ہے۔ ان کی بنائی ہوئی تصویروں میں خاص کیا ہے، جاننے کے لیے دیکھیے پشاور سے طارق اللہ کی یہ ویڈیو۔

شیئر: