Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 22 جون ، 2026 | Monday , June   22, 2026
پیر ، 22 جون ، 2026 | Monday , June   22, 2026

’فلو سے بچنے کے لیے پھل اور سبزیاں کھائیں‘

سردی آتے ہی نزلہ زکام کی شکایت بڑھنے لگتی ہے۔ اسلام آباد کے شفا انٹرنیشنل ہسپتال کے پلمانولوجسٹ ڈاکٹر سہیل نسیم کہتے ہیں کہ نزلہ زکام والے افراد سے اگر دور رہیں تو کافی حد تک آپ موسمی نزلہ زکام سے محفوظ رہ سکتے ہیں۔ ویڈیو رپورٹ

شیئر: