Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

فوربز کی فہرست میں شامل نوجوان پاکستانی اور ان کے کارنامے

امریکہ کے اقتصادی جریدے فوربز نے سال 2020 میں شمالی امریکی خطے کی 30 سال کی عمر تک کے کامیاب نوجوانوں کی فہرست جاری کی ہے جس میں چار پاکستانیوں کے نام بھی شامل ہیں۔ ان میں سے دو نوجوانوں فیضان بھٹی اور دانش دھمانی نے اردو نیوز کے ساتھ خصوصی گفتگو کی ہے ان کا کیا کہنا تھا جانیے بشیر چودھری کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: